Urea phosphate 17: 44

Category:

Description

                                        یوریا فاسفیٹ UREA PHOSPHATE 17-44
پاکستان کی اکثریت زرعی زمین

Calcareous یعنی کیلشیم کاربونیٹ اور بائی کاربونیٹ پر مشتمل ہے۔ جسکا پی ایچ کا زیادہ ہونا لازمی ہے جو کہ عموم” 8-8.5 کے درمیان ہوتا ہے۔ اور اسی زیادہ سے فاسفورس ، کیلشیم ، زنک، فولاد، بوران وغیرہ کا زیادہ حصہ پودے کو دستیاب نہیں ہوتا ۔ اور ہر گزرتے وقت کیساتھ غیر حل پزیر عناصر کی وجہ سے زمین کی سختی بڑھتی جاتی ہے جو جڑوں تک ہوا کی رسائی روکتی ہے بلکہ جڑیں آسانی کیساتھ گہرائی تک نہیں پھیلتی۔۔اسی بنا پر ہمارا کسان ہر سال لاکھوں روپے خرچ کرکے بھی مطلوبہ پیداوار بمشکل حساب کرتا ہے۔۔

یوریا فاسفیٹ جس میں سو فیصد حل پزیر فاسفورس کی ںر 44 ہوتی ہے۔۔ حل پزیر فاسفورس جو کسی بھی فصل پرجلد اپنا اثر دکھاتی ہے۔۔

اس کھاد کی دوسرے کئی فوائد ہے۔۔

1-نوٹ- اس بات کا خاص خیال رکھے کہ یوریا فاسفیٹ کا پی ایچ 1.5 ہوتا اگر پی ایچ 4 یا اس کے قریب ہے توMAP ہوگی..یو پی Map سے مہنگی کھاد ہے۔

2-کم پی ایچ کے بدولت یہ زمین میں موجود دوسرے غیر حل پزیر فاسفورس ، کیلشیم ، زنک بوران فولاد کو پودے کو دستیاب بناتا ہے۔۔
یو پی زمین میں موجود کیلشیم کو حل پزیر بناتا ہے جس کے بنا پر زمین نرم بن جاتی ہے۔۔

یو پی دینے سے ہیومک ایسڈ یا دوسرے تیزابی چیزیں دینے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔

یو پی سخت زمین، زیادہ نمکیات والی زمینوں میں یکساں فائدہ مند ہے۔۔

طریقہ استعمال: ہمیشہ اسکو اضافی فاسفورس کے طور پر دیا جائے۔ مطلب شروع میں ڈی اے پی دیا کرے لیکن کم مقدار میں ۔۔ پھر اگاو کےُبعد دس کلو فی ایکڑ کے حساب سے فلڈ کیا کرے۔۔ اسکے دینے پر اضافی ڈی اے پی یا این پی دینے کی ضرورت نہیں ۔ تمام فصلوں پر یکساں مفید ہے خاص کر سبزیات، باغات کپاس وغیرہ پر۔۔

 

Urea phos

Product Characteristics

Crystalline product, fully water soluble.

Low on sodium, chloride or other detrimental elements to plants.

A highly efficient source of phosphorus and nitrogen.When high levels of phosphorus required in combination with nitrogen: e.g. for root development at an early stage in the growing season.

Increases availability of phosphorus, naturally available in the soil due to an increase in the root zone pH by the ammonium(NH4+).

Used for foliar feeding, fertigation and as an ingredient in NPK’S.Compatible with most water soluble fertilizers.

Urea phosphate is a product oof multinational company Anda-chem and company sales it across the globe.

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *