Multi micro

290.00

Category:

Description

گڈی پھل اور پھول کا گرنا
اس وقت تمام علاقوں میں کپاس پر پھول اور پھل خوب آ رہا ہے اور مزید آئے ماشاءاللہ اور گرمی کی شدت بھی زیادہ ہے جس وجہ سے گڈی ، چھوٹے ٹینڈے اور کچھ مقدار میں پھول بھی گر جاتے ہیں جسے ہم عام طور پر کیرا کہتے ہیں اس مین وجہ تو دوستو گرمی اور پانی کی کمی ہے اس کے ساتھ خوراک کی کمی دے بھی کیرا ہو جاتا ہے دوستو آپ کو ایک کیمیائی سپرے بتاتا ہوں جس سے گڈی پھل اور پھول کے کیرے سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے یہ نسخہ ڈکٹر فیض صاحب فزیالوجی شعبہ کے انچارج سی سی آر آئی ملتان کا ہے

Coustesy.Dogar zarai farm

Boric acid 100g per acre is also enough for foliar dosage.

 

Total weight 1100g…for 1 acre…all in nutrients in a single pack for farmer ease.

2 Replies to “Multi micro”

  1. Aoa
    Kia aap ye products export bhi karty hain.
    Mujhay Muscat Oman ky liye chahiye.
    Kia ye products vegetable par bhi results dy gi.
    Bengan kadu ki fasal par.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *